یوم اقبال پر تحریر
اقبال کے نزدیک عشق محض اضطراری کیفیت، ہیجان جنسی، حواس باختہ از خود رفتگی، فنا آمادگی یا محدود کو لامحدود میں گم کر دینے کا نام نہیں بلکہ اِنکے یہاں عشق نام ہے ایک عالمگیر قوتِ حیات کا، جذبہ عمل سے سرشاری کا۔
خبر کا کوڈ: 3510616 تاریخ اشاعت : 2021/11/10